بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ

80 Views 0 2 ہفتے
غیر ملکی دفاعی اتاشیوں کا ایل او سی کا دورہ
Posted at 5 اگست-2019

اسلام آباد۔ ایل او سی پر بھارتی دہشت گرد کا آنکھوں دیکھا احوال جانے کیلئے حکومت پاکستان اور پاک آرمی کی جانب سے چین، برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو ایل او سی کا دورہ کروایا جنہوں نے اپنی آنکھوں سے بھارتی بربریت اور جارحیت دیکھی۔ بھارت کی مسلسل جارحیت سے خطے کا امن داؤ پر لگ چکا ہے۔

Courtesy FaceBook

نہتے شہریوں کیخلاف کلسٹر بموں کے استعمال اور جانی و مالی نقصان سے بھی آگاہ کیا

عالمی برادری بھارتی جارحیت کا نوٹس لے۔ لائن آف کنٹرول پر مہلک ہتھیاروں سے گولہ باری سے چار سابہ بچے سمیت دو افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پاکستان نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔ دفاعی اتاشیوں کو بھارت کی جانب سے نہتے شہریوں کیخلاف کلسٹر بموں کے استعمال اور جانی و مالی نقصان سے بھی آگاہ کیا گیا۔

کلسٹر بموں کا حملہ عالمی کنونشن کی خلاف ورزی

بھارت نے 30 اور 31 جولائی کی رات وادی نیلم میں شہری آبادی پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا تھا۔ کلسٹر بموں کا حملہ عالمی کنونشن کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ دوسری جانب بھارتی نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کا دورہ کرانے سے صاف انکار کر دیا۔ واضح رہے بھارت نے پرسوں مقبوضہ کشمیر میں آنیوالے تمام سیاحوں کو بھی کشمیر چھوڑنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

متعلقہ خبریں

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو…

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

6 گھنٹے
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو مزید ایک…

اسلام آباد۔ پاک آرمی کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی…

1 دن
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری،…

راولپنڈی۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد مودی سرکار نے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر…

1 دن
ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی جاری، دو مزید شہری شہید

نیوی آفیسرزاور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازت

اسلام آباد۔ صدر مملکت ہر سال پاک بحریہ کے آفیسران اور سیلرز کی قومی خدمات پر انہیں ملٹری…

3 دن
نیوی آفیسرز اور سیلرز کیلئے ملٹری اعزازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے