بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

Tariq Avatar
154 Views 0 1 مہینہ
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
Posted at 12 ستمبر-2019

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی پروفیشنل صلاحیتوں کا بھی اعتراف ہے جسے دنیا بھر میں تسلیم بھی کیا جاتا ہے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھی پاک فوج کی قربانیاں سب سے زیادہ ہیں۔

عنقریب اہم عہدوں پر پوسٹنگ کا بھی امکان ہے

اس کی بڑی وجہ پاک فوج میں ڈسپلن اور میرٹ کا سختی سے نفاذ ہے۔ کسی بھی عہدے پر ترقی کیلئے آفیسرز کو کڑے عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔ اب آئی ایس پی آر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیاء شامل ہیں۔ عنقریب اہم عہدوں پر پوسٹنگ کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔…

1 مہینہ
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

1 مہینہ
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

2 مہینے
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو مزید ایک ٹرم مل گئی

اسلام آباد۔ پاک آرمی کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی…

2 مہینے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے