بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

یاؤجنگ نے خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا

338 Views 0 3 مہینے
باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو
Posted at 21 مئی-2019

راولپنڈی۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بھی بلند اور سمندر کی وسعتوں سے بھی گہری ہے۔ اس کا عملی مظاہرہ اکثر دیکھنے میں آتا ہے۔ خطے میں ہونیوالی بڑی پیش رفت کے حوالے سے بھی پاک چین رہنما اعلٰی سطحی رابطے میں رہتے ہیں۔ اسی حوالے سے چینی سفیر نے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں اہم ملاقات کی۔

Courtesy Times of Islamabad

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی ترقی کا ایک اہم منصوبہ ہے

آئی ایس پی آر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف اور چینی سفیر کی ملاقات کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔ دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر بات چیت کی۔ چینی سفیر یاؤجنگ نے خطے میں سلامتی اور استحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل زبیر محمود حیات سے بھی چینی سفیر نے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی کی صورتحال سمیت دیگر علاقائی معاملات زیر غور آئے۔ واضح رہے سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی ترقی کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ پاک آرمی نے اس منصوبے کی سیکیورٹی کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لے رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو…

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

22 گھنٹے
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے