بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

Tariq Avatar
153 Views 0 1 مہینہ
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید
ISPR
Posted at 20 ستمبر-2019

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ان شہادتوں میں مزید دو شہادتوں کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز حسین ہو گئے۔

باروردی سرنگ سرحد پار سے آنیوالے دہشت گردوں نے لگائی تھی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دونوں شہادتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ واقعہ مہمند ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب پیش آیا۔ یہ علاقہ دہشت گردوں کی آمدورفت کا اہم روٹ ہے۔ باروردی سرنگ سرحد پار سے آنیوالے دہشت گردوں نے لگائی تھی۔

میجر عدیل باڑ تنصیب کے عمل کا جائزہ لینے والے سکواڈ کی قیادت کر رہے تھے۔ حکومت پاکستان نے سرحد پار سے ہونیوالی دہشت گردی کی ان کارروائیوں کو روکنے کیلئے افغان حکومت سے باقاعدہ احتجاج کیا ہے۔

دونوں شہیدوں کے جسد خاکی ان کے آبائی وطن پہنچائے جا رہے ہیں جہاں انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائیگا۔ واضح رہے چند ہفتے قبل بھی افغان سرحد پر باڑ لگاتے ہوئے تین جوان شہید ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

1 مہینہ
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی…

1 مہینہ
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

راولپنڈی۔ پاک فوج دنیا کی پروفیشنل ترین آرمی میں سے ایک ہے۔ یہ اعزاز پاک آرمی نے ایک…

2 مہینے
قمر جاوید باجوہ کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو مزید ایک ٹرم مل گئی

اسلام آباد۔ پاک آرمی کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی…

2 مہینے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

21 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

48 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے