بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو مزید ایک ٹرم مل گئی

Tariq Tariq
434 Views 0 3 مہینے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی
Posted at 19 اگست-2019

اسلام آباد۔ پاک آرمی کے سپہ سالار اعلٰی قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یوں انہیں ایک ٹرم اور مل گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خطے میں تناؤ اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Courtesy FaceBook

واضح رہے قمر جاوید باجوہ کو سابق آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد تین سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔ ان کی مدت ملازمت رواں سال 27 دسمبر کو پوری ہونی تھی۔

متعلقہ خبریں

پاک آرمی اپنی بجلی پیدا کریں گی

پاکستان آرمی اپنی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے آرمی بجٹ میں 15 ارب…

2 ہفتے

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔…

2 مہینے
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

2 مہینے
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی۔ پاک فوج کو دنیا کی چند بہترین فورسز میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ اس کی…

2 مہینے
چار میجر جنرلز کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

3 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

2 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

60 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے