بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

آرمی چیف کا یوم شہدا پر پولیس شہدا کو سیلیوٹ

Tariq Tariq
294 Views 0 4 مہینے
آرمی چیف کا یوم شہدا پر پولیس شہدا کو سیلیوٹ
Posted at 4 اگست-2019

راولپنڈی۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے بعد سب سے زیادہ قربانیاں پولیس فورسز نے دی ہیں۔ یوم شہدا کے موقع پر پولیس افسران کو آج ملک بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی یوم شہدا کے موقع پر پولیس افسران اور ان کے خاندان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Courtesy Express

پولیس نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ملکر قربانیاں دی ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق یوم شہدا کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ پولیس ایک منظم اور مضبوط فورس کے طور پر سامنے آ رہی ہے۔ انسداد دہشت گردی آپریشنز کے دوران پولیس فورسز نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ملکر قربانیاں دی ہیں جسے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ پاک فوج پولیس شہدا اور ان کی فیملیوں کو سیلیوٹ پیش کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

5 گھنٹے

پاک آرمی اپنی بجلی پیدا کریں گی

پاکستان آرمی اپنی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے آرمی بجٹ میں 15 ارب…

2 ہفتے

بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

راولپنڈی۔ پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف اور وطن عزیز کیلئے شہادتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔…

2 مہینے
بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز شہید

شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی۔ ”اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے“ شمالی وزیرستان اور دیر میں شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

2 مہینے
شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

تازہ ترین

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

5 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

5 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے