بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

کے ایل پی روڈ پر بنک دھماکے میں 8 افراد زخمی

72 Views 0 1 ہفتہ
کے ایل پی روڈ پر بنک دھماکے میں 8 افراد زخمی
Posted at 16 مئی-2019

صادق آباد۔ دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ کچھ عرصہ قبل تک دہشت گردی پر سو فیصد قابو پا لیا گیا تھا مگر دشمن کو پاک فوج کی یہ کامیابیاں ہضم نہیں ہو رہی تھیں۔ اب وہ ایک مرتبہ پھر نئے انداز میں بزدلانہ کارروائیوں میں مصروف ہو گیا ہے۔

Courtsey Pakistan Today

پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کر رہی ہے

سانحہ داتا دربار، بلوچستان اور سرحد کے بعد اب صادق آباد بھی دہشت گردوں کے نشانے پر آ گیا۔ تازہ واقعہ کے پی ایل روڈ پر ایک بنک میں ہوا۔ اس دھماکے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی زوردار آواز دور تک سنی گئی۔

دھماکے سے بنک کی عمارت، قریبی دکانوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر 9 زخمیوں کو عمارت کے ملبے تلے سے نکالا۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کر رہی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزموں تک پہنچنے کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر…

نئی دہلی۔ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی…

13 گھنٹے
فلمسٹار سنی دیول، ہیمامالنی اور کرکٹر گوتم گھمبیر بھی جیت گئے

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پہلے پی ٹی…

15 گھنٹے
یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے