بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

مستونگ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

Tariq Tariq
534 Views 0 6 مہینے
مستونگ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک
Posted at 17 مئی-2019

کوئٹہ۔ دہشت گردوں کا نہ تو کوئی مذہب اور ہی وطن ہوتا ہے۔ انسانیت کے دشمنوں کیلئے دوسروں کی جان لینا معمولی مسئلہ ہوتا ہے۔ پاکستان دہشت گردی کیخلاف آج بھی جنگ لڑ رہا ہے۔

اب تک ہزاروں شہادتیں اور اربوں ڈالر مالی نقصان کے باوجود اس کے عزم میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ دہشت گردی سے سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان متاثر ہے اور دہشت گرد اب بھی اسی کو نشانہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں مگر پاک فوج جاگ رہی ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے کوہ مہران میں دہشت گردوں کے کیمپ کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا

مستونگ کے نواحی علاقے میں پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے کوہ مہران میں دہشت گردوں کے کیمپ کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔

اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ و بارود بھی برآمد ہوا۔ زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

پاک آرمی اپنی بجلی پیدا کریں گی

پاکستان آرمی اپنی بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس سے آرمی بجٹ میں 15 ارب…

1 ہفتہ

انٹرنیٹ کی نگرانی کیلئے حکومت کا متنازع کمپنی سے معاہدہ سامنے آ…

لاہور۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ویب مانیٹرنگ سسٹم کو قائم کرنے کیلئے کینیڈا کی ایک متنازع…

3 ہفتے

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

1 مہینہ
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

خفیہ آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس کے 6 اہلکار سندھ میں گرفتار

سندھ پولیس نے بنو عاقل میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے والے 6پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو حراست…

1 مہینہ

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

7 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

8 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

8 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے